AIOU ADE(2 years) , B.ed(1.5 years, 2.5 years & 4 Years) workshops news


#AIOU
عزیز طلباء وطالبات آپکو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
 _ADE ( 2 years)_
_B.ed (1.5, 2.5, & 4 years)_

 کے طالب علموں کی ری اپئیر ورکشاپس
*(سوائے 2.5 سالہ بی ایڈ کے تیسرے سمسٹر کے)* 
 اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کی ری اپئیر ورکشاپس سمسٹر بہار 2021 کی ورکشاپس کے ساتھ ہونگی۔

ری اپئیر ورکشاپ کے طالب علموں کے لئے یونیورسٹی ایس ایم ایس بھیجے گی اور طالب علموں کے AIOU ویب سائٹ / LMS اکاؤنٹ پر شیڈول بھی اپ لوڈ کریں گے. طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ورکشاپ شیڈول / معلومات کے لئے روزانہ کی بنیاد پر AIOU ویب سائٹ کا دورہ کریں.شکریہ

Post a Comment

1 Comments